نمو پذیری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نمو پذیر ہونے کی حالت، بالیدگی کی صلاحیت، بڑھنے یا پرورش پانے کی قوت، ارتقاء۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نمو پذیر ہونے کی حالت، بالیدگی کی صلاحیت، بڑھنے یا پرورش پانے کی قوت، ارتقاء۔